Posts

( تالیف : شمس الحق قمر AKESP,GB) ڈپٹی نذیر احمد کی زندگی اور ادب

ڈپٹی نذیر احمد : حالات زندگی و سوانح عزیز طلبہ ڈپٹی نذیر احمد کی زندگی اور ادبی خدمات کے حوالے سے ایک مختصر تحریر پیش خدمت ہے ۔ آپ پڑھئے اور امتحان کےلیے   تیاری کیجئے۔ اس حوالے سے اگر کوئی مشکل پیش آجائے تو کمنٹ میں ضرور لکھئے گا   پیدائشی نام           نذیر احمد ولادت     6 دسمبر، 1836ء ریہر وفات       3 مئی، 1912ء دہلی اصناف ادب          ناول معروف تصانیف   مراۃ العروس، توبتہ النصوح، بنات النعش شمس العلماء خان بہادر حافظ ڈپٹی مولوی نذیر احمد (ریاست حیدرآباد سے انہیں غیور جنگ کا خطاب دیا گیا تھا جسے انہوں نے قبول نہیں کیا) (پیدائش: 1836ء یا 6 دسمبر 1831ء، [1] وفات: 3 مئی 1912ء) [2] ضلع بجنور کی تحصیل نگینہ کے ایک گاؤں ریہر میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ شاہ عبدالغفور اعظم پوری کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد مولوی سعادت علی غریب آدمی تھے اور یو پی کے ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔ تعلیم شروع کی تعلیم والد صاحب سے حاصل کی۔ چودہ برس کے ہوئے تو دلی آ گئے اور یہاں اورنگ آبادی مسجد کے مدرسے میں داخل ہو گئے۔ مولوی عبدالخالق ان کے استاد تھے۔
Recent posts